پروز اینڈ کانس محاورے کے درست مطلب کا انتخاب کیجئے؟

  • Aعام لوگ
  • Bموافق و خلاف باتیں
  • Cمشینی زندگی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

پروز اینڈ کانس محاورے کا درست مطلب موافق و خلاف باتیں ہے۔