وہ شاعری جس میں کسی کی برائی کی جائے، کیا کہلاتی ہے؟

  • Aمرثیہ
  • Bہجو
  • Cرباعی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

ہجو ایسی شاعری ہوتی ہے جس میں کسی فرد یا گروہ کی برائیاں بیان کی جائیں۔ یہ طنز ، تنقید یا تضحیک کے انداز میں لکھی جاتی ہے۔