About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

رحیق المختوم کے مصنف کون ہیں؟

  • Aاقبال
  • Bصفی الرحمان مبارک پوری
  • Cاحمد فراز
  • Dسعادت حسن منٹو
Show answerHide answer

Correct answer B

رحیق المختوم ایک مشہور اسلامی کتاب ہے جس کے مصنف صفی الرحمان مبارک پوری ہیں۔ یہ کتاب پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت پر مبنی ہے۔

شازیہ جھولا جھولتی ہے یہ جملہ کس زمانے میں لکھا گیا ہے؟

  • Aفعل جاری
  • Bفعل حال
  • Cفعل ماضی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

جملہ " شازیہ جھولا جھولتی ہے " میں "جھولتی ہے" کا فعل حال میں ہے، جو کسی حالیہ یا موجودہ عمل کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ فعل موجودہ وقت میں جاری عمل کی وضاحت کرتا ہے۔

کون سی ضرب المثل درست ہے؟,سمندر میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر,جھیل میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر,دریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر, تالاب میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر؟

  • Aسمندر میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
  • Bجھیل میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
  • Cدریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
  • Dتالاب میں رہنا اور مگر مچھ سے بی
Show answerHide answer

Correct answer C

درست ضرب المثل ہے: "دریا میں رہنا اور مگرمچھ سے بیر" اس کا مطلب ہے کہ جس ماحول میں آپ رہتے ہیں یا جن لوگوں کے ساتھ آپ کا تعلق ہو، ا ن سے دشمنی کرنا نقصان دہ ہو سکتا ہے۔

سر سید احمد خان نے علی گڑھ سے کونسا رسالہ جاری کیا؟

  • Aتہذیب الاخلاق
  • Bکامریڈ
  • Cہمدرد
  • Dتہذیب نسواں
Show answerHide answer

Correct answer A

سن 1864ء میں غازی پور میں سائنسی سوسائٹی قائم کی۔ علی گڑھ گئے تو علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ گزٹ نکالا۔ انگلستان سے واپسی پر 1870ء میں رسالہ تہذیب الاخلاق جاری کیا۔

بحرِ متقارب کا بنیادی رکن کون سا ہے؟

  • Aفاعلاتن
  • Bفعولن
  • Cمستفعلن
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

بحرِ متقارب کا بنیادی رکن فعولن ہے۔ اس کی مثمن سالم صورت میں ایک مصرعے میں چار ارکان ہوتے ہیں۔ اس بحر کا معروف وزن فعولن فعولن فعولن فعولن ہے۔

اے مین از نون باءِ دی کمپنی ھی کیپس۔ اس کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟

  • Aآدمی اپنے ماحول سے پہچانا جاتا ہے
  • Bآدمی اپنے دوستوں سے پہچانا جاتا ہے
  • Cآدمی اپنے کاروبار سے جانا جاتا ہے
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

اے مین از نون باءِ دی کمپنی ھی کیپس ۔ اس کا درست مطلب ہے۔ آدمی اپنے دوستوں سے پہچانا جاتا ہے۔

Have a useful question? Submit an MCQ