About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

غبار کارواں کس کی تصنیف ہے؟

  • Aپروفیسر مرزا محمد سعید
  • Bمحشر عابدی
  • Cحاجرہ مسرور
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

غبار کارواں محشر عابدی کی تصنیف ہے۔

مولانا جلال الدین رومی کا مزار قونیہ میں ہے۔ قونیہ کس ملک کا شہر ہے؟

  • Aترکی
  • Bایران
  • Cعراق
  • Dافغانستان
Show answerHide answer

Correct answer A

قافلہ سالار عشق حضرت مولانا جلال الدین رومی رضی اللہ عنہ نے شہر قونیہ ( ترکی ) کو اپنا دائمی مسکن بنایا جو ترکی کے مشہور تاریخی شہر استنبول سے 665 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

بے شک ﷲ کے نزدیک دین -------ہی ہے؟

  • Aان میں سے کوئی نہیں
  • Bعیسائیت
  • Cاسلام
  • Dبت پرسی
Show answerHide answer

Correct answer C

اسلام اللہ پاک کا پسندیدہ دین ہے۔ جو تما م ا نسانوں کی بھلائی اور فلاح کے لیے اللہ پاک کی طرف سے اپنے بندوں کے لیے بھیجا گیاہے۔

درج ذیل میں سے کو سا الفاظ مذکر ہے؟

  • Aنواسہ
  • Bساس
  • Cبہو
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

نواسہ مذکر ( لڑکے ) کے لیے استعمال ہوتا ہے، یعنی بیٹی کا بیٹا۔ جبکہ " ساس " اور " بہو " دونوں مؤنث الفاظ ہیں۔

متضاد الفاظ بتائی اتحاد؟

  • Aاتفاق
  • Bیقین
  • Cاختلاف
  • Dایفائےعہد
Show answerHide answer

Correct answer C

سوال «متضاد الفاظ بتائی اتحاد» کا درست جواب «اختلاف» ہے۔

-------جس نظم ميں اوليا اللہ کعی تعريف لکھی جاےمنقبت؟

  • Aمنقبت
  • Bحمد
  • Cغزل
  • Dنظم
Show answerHide answer

Correct answer A

اشعار کے ذریعے کسی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں لیکن یہ لفظ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی تعریف میں لکھے ہوئے اشعار کو کہا جاتا ہے۔ مرزا غالب اور علامہ اقبال سمیت بیشتر مشہور شعرا نے منقبت لکھیں ہی۔

Have a useful question? Submit an MCQ