آنکھیں چیر کر نمک بھرنا۔ اس محاورہ سے کیا مراد ہے؟

  • Aجبر کرنا
  • Bشدید تکلیف دینا
  • Cنیند مٹانے کی کوشش کرنا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

آنکھیں چیر کر نمک بھرنا۔ اس محاورہ سے مراد شدید تکلیف دینا ہے۔