-------جس نظم ميں اوليا اللہ کعی تعريف لکھی جاےمنقبت؟

  • Aمنقبت
  • Bحمد
  • Cغزل
  • Dنظم
Show answerHide answer

Correct answer A

اشعار کے ذریعے کسی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں لیکن یہ لفظ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی تعریف میں لکھے ہوئے اشعار کو کہا جاتا ہے۔ مرزا غالب اور علامہ اقبال سمیت بیشتر مشہور شعرا نے منقبت لکھیں ہی۔