“سائی” کسے کہتے ہیں؟
Show answer
Correct answer C
سائی (مستقل لفظ): بعض اوقات ی ہ وعدہ یا قول کے معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے، جیسے "کِسی سے سائی، کِسی سے بَدھائی" (وعدہ کسی سے، کام کسی اور کا)۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer C
سائی (مستقل لفظ): بعض اوقات ی ہ وعدہ یا قول کے معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے، جیسے "کِسی سے سائی، کِسی سے بَدھائی" (وعدہ کسی سے، کام کسی اور کا)۔
Correct answer C
اردو طنز و مزاح کی بنیاد اودھ دور ( 1877 ) میں پڑی، جب ادبی سرگرمیاں زور پکڑیں۔ اس دور میں اخباروں، رسالوں اور مضامین کے ذریعے طنز و مزاح کو فروغ ملا۔
Correct answer A
مرزا ادیب کا اصل نام مرزا دلاور حسین علی تھا۔ دستک مرزا ادیب کا مشہور ڈرامہ ہے۔ مرزا ادیب اردو ادب میں خاص طور پر ڈرامہ نویسی کے لیے معروف ہیں۔
Correct answer B
بیاض کا مطلب ایک ایسی کاپی یا کتاب ہے جس میں کوئی شخص پسندیدہ اشعار، مضامین یا تحریریں درج کرتا ہے. قدیم زمانے میں شعراء، ادیب اور ذوق رکھنے والے لوگ اپنی بیاضیں ساتھ رکھتے تھے جس میں وہ اپنا کلام یا پسندیدہ تحریریں لکھتے اور مشاعروں یا محفلوں میں لے جاتے تھے. بیاض کے لغوی معنی "سفید، سفید کور والی کتاب" کے ہی ں۔
Correct answer B
ارسطو کے مطابق ڈرامے میں سب سے زیادہ اہمیت پلاٹ کو حاصل ہے۔ وہ پلاٹ کو ڈرامے کی روح اور بنیادی ڈھانچہ قرار دیتا ہے۔ کردار ، ماحول اور دیگر عناصر پلاٹ کے بعد اہمیت رکھتے ہیں۔
Correct answer B
سعادت حسن منٹو جنسی اور نفسیاتی امور کا تجزیہ کرتے وقت تلذز اور مزے کا شکار نہیں ہوئے۔ اُن کے نزدیک یہ جنسی اور نفسیاتی امور کچھ حقیقتیں ہیں جن کو بیان کرنا اور اُن تک رسائی حاصل کرنا ضروری ہے۔ ”کالی شلوار “، ’ ’ ہتک “ ”ممی“ ”ٹھنڈا گوشت“، ” سڑک کے کنار ے“، ” ”چغد“، ”پڑھیے کلمہ “، ”بابو گوپی ناتھ “ اور ”میرا نام رادھا ہے“ ایسے افسانے ہیں جوجنس اور نفسیات کی مکمل عکاسی کرتے ہیں۔اُن کے بعض افسانوں کے کردار جنسی شدت کا شکار ہیں اور یہ شدد اتنی شدید ہے کہ ”چغد“ کی ہیرئوئن اپنے محبوب سے جنسی محبت نہ ملنے کے بعد ایک ٹرک ڈرائیور سے جنسی تعلق پیدا کر لیتی ہے۔
Correct answer A
فعل مجہول میں فاعل کا ذکر نہیں ہوتا اور کام ہونے پر زور دیا جاتا ہے۔ کپڑے دھل گئے میں یہ ظاہر نہیں کہ کس نے دھوئے ، اس لیے یہ فعل مجہول ہے ۔
Correct answer B
شاعر نے 'لزت افزائش شور طفلی' میں عیدالفطر کا چاند کی طرف اشارہ ہے۔
Correct answer C
اے لافنگ اسٹاک کے درست مطلب کا ملامت ہے۔
Correct answer A
یہ مشہور شعر علامہ محمد اقبال کا ہے۔ انہوں نے اپنی شہرہ آفاق کتاب بالِ جبریل کے آغاز میں یہ شعر شامل کیا ہے۔