اس ڈائری یا نوٹ بک کو جس میں شاعر اپنا تخلص یا منتخب اشعار بیان کرتا ہے کہتے ہیں؟
Show answer
Correct answer B
بیاض کا مطلب ایک ایسی کاپی یا کتاب ہے جس میں کوئی شخص پسندیدہ اشعار، مضامین یا تحریریں درج کرتا ہے. قدیم زمانے میں شعراء، ادیب اور ذوق رکھنے والے لوگ اپنی بیاضیں ساتھ رکھتے تھے جس میں وہ اپنا کلام یا پسندیدہ تحریریں لکھتے اور مشاعروں یا محفلوں میں لے جاتے تھے. بیاض کے لغوی معنی "سفید، سفید کور والی کتاب" کے ہی ں۔