ارسطو نے ڈرامے کے فن میں کسے اولیت دی؟

  • Aکردار
  • Bپلاٹ
  • Cہیرو
  • Dماحول
Show answerHide answer

Correct answer B

ارسطو کے مطابق ڈرامے میں سب سے زیادہ اہمیت پلاٹ کو حاصل ہے۔ وہ پلاٹ کو ڈرامے کی روح اور بنیادی ڈھانچہ قرار دیتا ہے۔ کردار ، ماحول اور دیگر عناصر پلاٹ کے بعد اہمیت رکھتے ہیں۔