علامہ اقبال کی تصنیف "جاوید نامہ" کے مخاطب کون ہیں؟

  • Aحضرت خضرؑ
  • Bاقبال خود
  • Cجاوید اقبال
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

جاوید نامہ علامہ اقبال کی فارسی مثنوی ہے جو انہوں نے اپنے بیٹے جاوید اقبال کے نام لکھی۔ اس کتاب میں روحانی سفر اور فلسفیانہ خیالات کو علامتی انداز میں پیش کیا گیا ہے۔