درج ذیل شخصیات میں سے کون سرسید کے رفقا میں تھے؟

  • Aالطاف حسین حالی
  • Bمومن خان مومن
  • Cساحر لدھیانوی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

مولانا خواجہ الطاف حسین حالی سرسید احمد خان کے قریبی رفقا اور تحریک علیگڑھ کے نمایاں ترین رہنماؤں میں شامل تھے۔