ارمغان حجاز کس نے لکھا؟
Show answer
Correct answer A
ارمغان حجاز فارسی زبان میں شاعری کی ایک کتاب ہے جو عظیم شاعر، فلسفی اور نظریۂ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب 1938ء میں شائع ہوئی۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer A
ارمغان حجاز فارسی زبان میں شاعری کی ایک کتاب ہے جو عظیم شاعر، فلسفی اور نظریۂ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب 1938ء میں شائع ہوئی۔
Correct answer A
موسم جملے کا موضوع ہے جس کے بارے میں خبر دی جارہی ہے، اس لیے یہ مبتدا ہے۔ "آج ظرف (وقت بتانے والا لفظ) ہے اور " خوش گوار ہے " خبر کا حصہ ہے۔
Correct answer A
حروفِ تاکید ایسے الفاظ یا حروف ہوتے ہیں جو جملے میں زور یا تاکید پیدا کرتے ہیں، جیسے " ہی "، " بھی "، " یقیناً "۔ یہ جملے کی اہم بات کو نمایاں اور موثر بنانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
Correct answer B
چیرٹی بگنس ایٹ ہوم ۔ کا درست مطلب یہ اول خویش بعد درویش انتخاب ہے۔
Correct answer C
آم کے آم گٹھلیوں کے دام اس ضرب المثل کا مطلب دوہرا فائدہ ہے۔
Correct answer C
اس محاورے کا مطلب ہے جان بوجھ کر اپنے لیے مشکل یا پریشانی پیدا کرنا ۔ یہ محاورہ اس وقت استعمال ہوتا ہے جب کوئی شخص خود ایسا کام کرے جس سے اسے نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو۔ مثال: بلاوجہ کسی سے جھگڑا مول لینا، گویا آ بیل مجھے مار ۔
Correct answer A
فرمان فتح پوری 60 سے زائد کتابوں کے مصنف تھے۔ چند معروف تصانیف اس طرح ہیں 1. اردو شعرا کے تذکرے اور تذکرہ نگاری 2. اردورباعی 3. تدریس اردو 4. اردوکی مضمون داستان 5. تحقیق وتنقید 6. نیا اورپرانا ادب 7. قمرزمانی بیگم 8. زبان اوراردوزبان 9. اردو کی نعتیہ شاعری 10. اقبال سب کے لیے 11. غالب شاعر امروز و فردا 12. ھندی اردو تنازع 13. نیازفتح پوری دیدہ شنیدہ 14. عورت اورفنون لطیفہ۔
Correct answer B
مٹی پلید کرنا کے معنی ہیں دکھ میں ہونا، برباد ہونا، بے عزت ہونا ، ذلیل ہونا۔
Correct answer D
سید اکبر حسین الہ ابادی 16 نومبر 1846ء کو ضلع الہ اباد کے قصبہ بارہ میں پیدا ہوئے۔ 9 ستمبر 1931ء میں وفات پائی۔اکبر کو اردو شاعری میں طنز ظرافت کا بادشاہ مانا جاتا ہے۔حکومت نے اکبر کو " خان بہادر " کاخطاب دیا۔
Correct answer C
اس دور میں علامت نگاری کا سلسلہ شروع ہوا اور کسی حد تک آج بھی جاری ہے۔علامت نگاری کی سب سے بڑی وجہ انسان کی مشینی زندگی کے بعداخلاقی اور تہذیبی زوال کے سبب بڑھتی ہوئی تنہائی انتشار اور خوف ہے۔ اس رجحان کے حامل افسانہ نگار انتظار حسین،انور سجاد،رشید امجد،اعجاز راہی وغیرہ شامل ہیں۔