بتائیے لسان العصر کس شاعر کا خطاب ہے؟
Show answer
Correct answer D
سید اکبر حسین الہ ابادی 16 نومبر 1846ء کو ضلع الہ اباد کے قصبہ بارہ میں پیدا ہوئے۔ 9 ستمبر 1931ء میں وفات پائی۔اکبر کو اردو شاعری میں طنز ظرافت کا بادشاہ مانا جاتا ہے۔حکومت نے اکبر کو " خان بہادر " کاخطاب دیا۔