آم کے آم گٹھلیوں کے دام اس ضرب المثل کا کیا مطلب ہے؟

  • Aدوہرا نقصان
  • Bنقصان
  • Cدوہرا فائدہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

آم کے آم گٹھلیوں کے دام اس ضرب المثل کا مطلب دوہرا فائدہ ہے۔