محاورہ "آ بیل مجھے مار" کا مفہوم کیا ہے؟

  • Aدوسروں کی مدد کرنا
  • Bمشکل سے بچ نکلنا
  • Cخود اپنی مصیبت کو دعوت دینا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

اس محاورے کا مطلب ہے جان بوجھ کر اپنے لیے مشکل یا پریشانی پیدا کرنا ۔ یہ محاورہ اس وقت استعمال ہوتا ہے جب کوئی شخص خود ایسا کام کرے جس سے اسے نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو۔ مثال: بلاوجہ کسی سے جھگڑا مول لینا، گویا آ بیل مجھے مار ۔