اردو ادب کا سب سے بڑا جاسوسی ناول نگار کون ہے؟

  • Aمظہر کلیم
  • Bصفدر شاہین
  • Cابنِ صفی
  • Dشوکت صدیقی
Show answerHide answer

Correct answer C

جناب ابن صفی بلاشبہ اردو کے سب سے بڑے جاسوسی ناول نگار گذرے ہیں۔ ان کی تحریروں میں ایسا جادو ہے کہ 50 سال قبل لکھے گئے ناول جب آج کے دور کا انسان بھی پڑھتا ہے تو وہ سب بھول جاتا ہے۔