زیاں کا متضاد ہے؟
Show answer
Correct answer A
زیاں کا متضاد فائدہ ہے۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer A
زیاں کا متضاد فائدہ ہے۔
Correct answer A
نظیر اکبر آبادی کو بجا طور پر اردو ک ا پہلا عوامی شاعر تسلیم کیا جاسکتا ہے وہ زندگی کے ہر پہلو پر گہری دلچسپی سے غور کرتے، شدت سے محسوس کرتے اور پھر اسے شاعری کا جامہ پہنا دیتے۔ وہ عوام کے شاعر تھے اور انھیں کے مسائل کو اپنی شاعری کا موضوع بناتے۔ عوامی رنگ رلیوں، چہل پہل، تفریح وغیرہ میں شوق و ذوق سے شریک ہوتے۔
Correct answer C
میر انیس کے مرثیے۔ آپ ریختہ کے مرثیہ صفحہ پر مزید مرثیہ پڑھ سکتے ہیں۔
Correct answer D
اردو لغت (تاریخی اصول پر) کل 22 جلدوں پر مشتمل ہے۔ یہ اردو زبان کی سب سے بڑی اور مستند لغوی کاوشوں میں شمار ہوتی ہے۔ اس میں الفاظ کے تاریخی، لسانی اور استعمالی پہلوؤں کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔
Correct answer B
لوک کہانیاں وہ ہوتی ہیں جو عوام میں زبانی طور پر ایک نسل سے دوسری نسل تک منتقل ہوتی ہیں۔ ان میں مقامی ثقافت، روایات، اور اخلاقی اسباق شامل ہوتے ہیں۔
Correct answer A
ایسی نظم جس کے ہر بند کے آخر میں ایک ہی مصرع یا شعر بار بار دہرایا جائے اسے ترجیع بند کہتے ہیں۔ اس تکرار سے نظم میں تاکید، موسیقیت اور اثر انگیزی پیدا ہوتی ہے۔ یہ اردو شاعری کی ایک اہم بندش ہے جس میں ہر بند ایک ہی مرکزی خیال سے جڑا رہتا ہے۔
Correct answer C
الحمدللہ احمد ندیم قاسمی کا ایک مشہور اور شاہکار افسانہ ہے۔ اس میں ایک غریب مولوی مولوی ابوالبرکات کی زندگی اور سفید پوشی کی عکاسی کی گئی ہے۔ افسانے میں معاشرتی مسائل کو مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
Correct answer B
فیض احمد فیض 1911 میں نارووال میں پیدا ہوئے، او ر 1985 کو لاہور میں وفات پائی۔ فیض احمد فیض کو 1962 میں روس نے لینن ایوارڈ سے نوازا۔
Correct answer C
اسم ، فعل، حرف کلمےکی کی اقسام ہیں۔
Correct answer A
"ایک انار سو بیمار" ایک مشہور ضرب المثل ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ ایک چیز کی قدر یا اہمیت بہت زیادہ ہے، جبکہ اسے حاصل کرنے کے لیے کئی لوگ خواہش مند یا محتاج ہیں۔