حالی کن کی صحبت سے فیض یاب ہوئے؟

  • Aدرد اور اسیر
  • Bغالب اور شیفتہ
  • Cذوق اور داغ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

حالی غالب اور شیفتہ کی صحبت سے فیض یاب ہوئے۔