گھوڑے بیچ کر سونا سے کیا مراد ہے؟

  • Aپریشانی میں سونا
  • Bمستقبل کی فکر کرنا
  • Cبے فکر ہو کر سونا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

گھوڑا بیچ کَر سونا... گہری نیند سونا ، سکون و اطمینان سے سونا ، بے فکری کی نیند سونا۔