قواعد کی رو سے 'مہاراجہ' کونسا اسم ہے؟

  • Aاسم صفت
  • Bاسم ذات
  • Cاسم مکبر
  • Dاسم مصفر
Show answerHide answer

Correct answer C

مہاراجہ ایک اسم مکبر ہے کیونکہ یہ کسی شخص کی عظمت یا بزرگی کو ظاہر کرتا ہے۔ اسم مکبر ایسے الفاظ ہوتے ہیں جو کسی فرد یا چیز کی اہمیت یا شان کو بڑھا چڑھا کر بیان کرتے ہیں۔