اردو ادب کا پہلا تنقید نگار کون ہے؟

  • Aمولانا محمد حسین آزاد
  • Bاحمد ندیم قاسمی
  • Cمولانا الطاف حسین حالی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

مولانا الطاف حسین حالی کو اردو ادب کا پہلا تنقید نگار سمجھا جاتا ہے۔ ان کی مشہور تصنیف " مقدمہ شعر و شاعری " اردو تنقید کی بنیادی کتاب مانی جاتی ہے۔