تفریح کے لئے جانے والوں نے پہاڑی علاقے میں ______ کر دیا۔؟

  • Aہنگامہ
  • Bچرچا
  • Cشور شرابہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

تفریح کے لئے جانے والوں نے پہاڑی علاقے میں شور شرابہ کر دیا۔