رسالہ فنون کس کی ادارت میں جاری ہوا؟
Show answer
Correct answer B
رسالہ فنون پہلی با ر 1963 م یں احمد ندیم قاسمی کی ادارت میں شائع ہوا۔ اس رسالے نے اردو ادب میں نہ صرف نئے رجحانات متعارف کروائے بلکہ ابھرتے ہوئے لکھاریوں کو بھی ایک بہترین پلیٹ فارم فراہم کیا۔