About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

تمام کائنات کا خالق ہے -----؟

  • Aفرعون
  • Bنمرود
  • Cمسیلمہ کذاب
  • Dﷲتعالیٰ
Show answerHide answer

Correct answer D

اللہ پاک تمام کائنات کا رب ہے وہی معبود ِ بر حق ہےاس میں کوئی شک نہیں وہی ایک واحد ہستی ہے جو ابد سے تھی ابد تک رہے گی۔جو تما م مخلوق کا خالق اور مصور ہے رازق ہے رحمٰن و رحیم ہے مالک دو جہاں ہے تما م تعریفوں کا مالک ہے۔تمام تعریفیں اُسی ہی کی محتاج ہیں۔

حضرت محمدﷺ---------میں پیدا ہوئے؟

  • Aریاض
  • Bجدّہ
  • Cمکہ
  • Dمدینہ
Show answerHide answer

Correct answer C

ابو القاسم محمد بن عبد اللہ بن عبد المطلب (12 ربیع الاول عام الفیل / 8 جون 570ء یا 571ء – 12 ربیع الاول 10ھ / 8 جون 632ء) مسلمانوں کے آخری نبی ہیں ۔

تنقید کی پھلی بازبطہ کتاب کون سی ھے؟

  • Aمقدمہ شعر و شاعری
  • Bشکوہ
  • Cجواب شکوہ
  • DNone of these
Show answerHide answer

Correct answer A

اردو تنقید کی ابتدائی کتاب۔ مولانا الطاف حسین حالی کو اسی وجہ سے اردو کا پہلا باقاعدہ نقاد تصور کیا جاتا ہے۔

مرکب کی کتنی اقسام ہیں؟

  • Aدو
  • Bتین
  • Cچار
  • Dکوئی بھی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

مرکب کی تعریف کلمات کے مجموعہ کو مرکب کہتے ہیں۔ مرکب کی اقسام مرکب کی دو قسمیں ہوتی ہیں (1) مرکب ناقص (2) مرکب تام (1) مرکب ناقص وہ مرکب ہے جس سے سننے والے کو پورا مطلب سمجھ میں نہ آئے۔ (2) مرکب تام وہ مرکب ہے جس کے سننے سے پورا مطلب سمجھ میں آجائے۔

شہر خالی کوچہ خالی کس کا ناول ہے؟

  • Aمستنصر حسین
  • Bاشفاق احمد
  • Cہاشم ندیم
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

مستنصر حسین تارڑ کا نیا ناول ۔ "شہر خالی، کوچہ خالی" (کورونا کے شب و روز ۔ ایک ناول) وہ جو نا مساعد حالات میں ک ورونا کی وبا کے سامنے صف آرا ہ و گئے۔

Have a useful question? Submit an MCQ