"کتے کو گھی ہضم نہیں ہوتا" محاورے سے کیا مراد ہے؟

  • Aکتے کو گھی پسند نہیں آتا۔
  • Bکم ظرف میں حوصلہ نہیں ہوتا۔
  • Cکتے گھی کھانے سے بیمار ہو جاتے ہیں۔
  • Dکتے گھی کو دوسرے جانوروں سے چھپاتے ہیں۔
Show answerHide answer

Correct answer B

۔ اس محاورے سے مراد ہے کہ ایسے لوگ جو خود کسی شے یا مقام کے قابل نہیں ہوتے، وہ اس کا صحیح استعمال یا فائدہ بھی نہیں اٹھا سکتے ۔ یہ محاورہ عموماً اُس صورت میں استعمال ہوتا ہے جب کسی شخص یا چیز کو انعامات، تحفے یا بہتر سلوک دینے کی کوشش کی جائ ے، لیکن اس کی حقیقت میں وہ ان چیزوں کی قدر نہ کرے یا انہیں صحیح طریقے سے سمجھ نہ سکے۔