اساطير کا مطلب ھے؟

  • Aوساطير
  • Bمزاحيہ قصے
  • Cتاريخی قصے
  • Dساطر
Show answerHide answer

Correct answer C

اساطیر الاولین ایک عربی اصطلاح ہے جو قرآن میں بھی استعمال ہوا ہے۔ یہ دو الفاظ کا مرکب ہے یعنی اساطیراور اولین۔ اساطیر جو اُسطُورۃ کی جمع ہے، جس کے معنی قصہ یا داستان ہے۔ اولین اول کی جمع ہے ،جس کے معنی پہلے یا گزشتہ لوگ ہے۔ اس مرکب کے دونوں الفاظ کے معنی ہیں گزشتہ لوگوں کے قصے اور کہانیاں یا گزشتہ اقوام کی داستانیں ۔’’قدیم مذہبوں میں دیوی دیوتاؤں اور خداؤں کے قصے کہانیاں ‘‘ قرآن کریم کی نو سورتوں میں اساطیر الاولین(اگلے لوگوں کی دیوکتھاؤں) کا ذکر آتا ہے۔