لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے کا مطلب کیا ہے؟

  • Aبگڑے ہووں کو سیدھا کرنے کے لیے سزا دینا پڑتی ہے
  • Bلات مارنے سے بھوت بھاگتے ہیں
  • Cبھوت آدمی سے باتیں نہیں کرتے
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ۔ اس ضرب المثل کا مطلب ہے کہ بعض ضدی یا بگڑے ہوئے لوگ صرف نصیحت سے نہیں سمجھتے بلکہ انہیں سختی سے سمجھانا پڑتا ہے۔ یہاں " لات " سے مراد حقیقی لات نہیں بلکہ سخت اقدام یا سزا ہے۔