پچھم کس لفظ کا متضاد ھے؟
Show answer
Correct answer A
سوال «پچھم کس لفظ کا متضاد ھے» کا درست جواب «پررب» ہے۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer A
سوال «پچھم کس لفظ کا متضاد ھے» کا درست جواب «پررب» ہے۔
Correct answer C
لغت میں مصدر کے معنیصادر ہونے کی جگہ ہے۔
Correct answer B
اسرار خودی فارسی کی ایک کتاب ہے جو عظیم شاعر، فلسفی اور نظریہ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی پہلی فلسفیانہ شاعری کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب 1915ء میں شائع ہوئی۔
Correct answer A
کسی لفظ کے آخر میں کوئی علامت لگا کر اس سے نیا لفظ بنایا جائے تو اسے "لاحقہ" کہا جاتا ہے۔ جیسے "ضرورت" کے آخر میں "مند" لگا کر "ضرورتمند" اور "درد" کے آخر میں "ناک" لگا کر "دردناک"۔۔۔یہاں "مند" اور "ناک" لاحقے ہیں۔ کسی لفظ کے شروع میں کوئی علامت لگا کر اس سے ایک نیا لفظ بنالیا جاتا ہے۔ اس علامت کو "سابقہ" کہتے ہیں۔ جیسے کہ "ادب" کے آگے "بے" لگا کر "بےادب" اور "سمجھ" کے آگے "نا" لگا کے "ناسمجھ" بنالیا جاتا ہے اور "مول" سے "انمول"۔۔۔۔اس مثال میں "بے" "نا" اور "ان" سابقے ہیں۔
Correct answer A
جملہ اسمیہ کی تعریف: جملہ اسمیہ میں مسندالیہ ہمیشہ اسم ہوتا ہے جبکہ مسند کبھی اسم ہوتا ہے اور کبھی فعل ہوتا ہے- جس جملے مسندالیہ اور مسند دونوں اسم ہوں اور اس میں فعل ناقص آئے تو اسے جملہ اسمیہ کہتے ہیں- مثال کے طور پر ” علم بڑی دولت ہے” راشد بیمار ہے- پہلے جملے میں علم اور دولت دونوں اسم ہیں اور دوسرے جملہ میں راشد اور بیمار دونوں اسم ہیں۔ اسمیہ کے مسندالیہ کو مبتدا اؤر مسند کو خبر کہتے ہیں- جملہ اسمیہ کے اجزاء: مبتدا, خبر، اور فعل ناقص۔
Correct answer B
قصیدہ بنیادی طور پر غزل کے طرز اور ہیئت پر لکھا جاتا ہے۔ اس میں بھی مطلع، قافیہ اور ردیف کی پابندی ہوتی ہے جیسے غزل میں ہوتی ہے۔ فرق یہ ہے کہ قصیدہ عموماً مدح، ہجو یا کسی خاص مقصد کے لیے لکھا جاتا ہے۔
Correct answer A
غنی کی جمع اغنیاء ہے۔
Correct answer A
استعارہ میں لفظ اپنے حقیقی معنی کے بجائے مجازی معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ حقیقی اور مجازی معنوں کے درمیان مشابہت ( تشبیہ ) کا تعلق پایا جاتا ہے۔ مثال: ’’ وہ شیر ہے ۔‘‘ یہاں بہادر انسان کو شیر کہا گیا ہے، کیونکہ دونوں میں بہادری کی مشابہت ہے۔
Correct answer A
"نجوم" کا واحد "نجم" ہے۔ "نجوم" عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ستارے یا علم نجوم ہے، اور "نجم" اس کے واحد کی شکل ہے جو کہ ایک ستارہ کو ظاہر کرتا ہے۔
Correct answer B
ٹو میک این آیس آف ونسیلف محاورے کا مطلب احمقانہ حرکت کرنا ہے۔