اسلم بیمار ھے کس قسم کا جملہ ھے؟

  • Aاسمیہ
  • Bفعلیہ
  • Cدونوں
  • Dحروف ندایا
Show answerHide answer

Correct answer A

جملہ اسمیہ کی تعریف: جملہ اسمیہ میں مسندالیہ ہمیشہ اسم ہوتا ہے جبکہ مسند کبھی اسم ہوتا ہے اور کبھی فعل ہوتا ہے- جس جملے مسندالیہ اور مسند دونوں اسم ہوں اور اس میں فعل ناقص آئے تو اسے جملہ اسمیہ کہتے ہیں- مثال کے طور پر ” علم بڑی دولت ہے” راشد بیمار ہے- پہلے جملے میں علم اور دولت دونوں اسم ہیں اور دوسرے جملہ میں راشد اور بیمار دونوں اسم ہیں۔ اسمیہ کے مسندالیہ کو مبتدا اؤر مسند کو خبر کہتے ہیں- جملہ اسمیہ کے اجزاء: مبتدا, خبر، اور فعل ناقص۔