استعارہ میں لفظ کے حقیقی اور مجازی معنوں کے مابین تشبیہ کا تعلق کیا ہوتا ہے؟

  • Aتشبیہ کا
  • Bتضاد کا
  • Cمبالغے کا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

استعارہ میں لفظ اپنے حقیقی معنی کے بجائے مجازی معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ حقیقی اور مجازی معنوں کے درمیان مشابہت ( تشبیہ ) کا تعلق پایا جاتا ہے۔ مثال: ’’ وہ شیر ہے ۔‘‘ یہاں بہادر انسان کو شیر کہا گیا ہے، کیونکہ دونوں میں بہادری کی مشابہت ہے۔