فعل مجہول وہ فعل ہے، جس کا _____ معلوم نہ ہو۔؟
Show answer
Correct answer A
فعل مجہول وہ فعل ہوتا ہے جس میں کام کرنے والا (فاعل) معلوم نہ ہو۔ مثال: کتاب پڑھی گئی۔ (یہاں یہ معلوم نہیں کہ کس نے پڑھی، یعنی فاعل مجہول ہے)۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer A
فعل مجہول وہ فعل ہوتا ہے جس میں کام کرنے والا (فاعل) معلوم نہ ہو۔ مثال: کتاب پڑھی گئی۔ (یہاں یہ معلوم نہیں کہ کس نے پڑھی، یعنی فاعل مجہول ہے)۔
Correct answer A
شعلہ طور جگر مراد آبادی کا مشہور شعری مجموعہ ہے۔ جگر مراد آبادی اردو کے معروف رومانوی اور نغمہ نگار شاعر تھے۔
Correct answer A
براہِ مہربانی یا براے مہربانی، براہِ مہربانی کے لفظی معنی ہیں ''مہربانی کی راہ سے''۔ اسی لیے اس کو ''ازراہِ مہربانی'' بھی لکھا جاتا ہے ۔
Correct answer C
سچل سرمست کو 7 زبانوں پر عبور حاصل تھا، جن میں سندھی، سرائیکی، پنجابی، فارسی، اردو، عربی، اور بلتی شامل ہیں۔ وہ " شاعرِ ہفت زبان " کہلاتے ہیں یعنی سات زبانوں کے شاعر ۔
Correct answer A
معنی: عزت بڑھنا،آنکھوں پر بٹھایا جانا،عالی مرتبہ ہونا۔
Correct answer C
متضاد الفاظ کثرت قلت۔
Correct answer B
جیسی کرنی ویسی بھرنی ایک کہاوت ہے جو عمل کے نتیجے کو ظاہر کرتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ جو کچھ آپ کریں گے ، وہی آپ کو ملے گا۔
Correct answer A
مرزا نوشہ مرزا غالب کا لقب ہے۔
Correct answer B
تشبیہ میں ایک چیز کو کسی مشترک خوبی کی بنا پر دوسری چیز کے مانند قرار دیا جاتا ہے۔ تشبیہ کے عام الفاظ میں جیسے، جیسا، مثل، مانند اور سا شامل ہیں۔ مثال: علی شیر کی طرح بہادر ہے۔
Correct answer D
ایثار عربی زبان کا لفظ ہے جو اردو میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ اس کا معنی دوسروں کے فائدے کے لیے اپنے آپ کو تکالیف اور مصائب میں ڈالنے کے ہیں۔