جیسا، مثل، کی مانند کس صنعت کی نشانیاں ہیں؟
Show answer
Correct answer B
تشبیہ میں ایک چیز کو کسی مشترک خوبی کی بنا پر دوسری چیز کے مانند قرار دیا جاتا ہے۔ تشبیہ کے عام الفاظ میں جیسے، جیسا، مثل، مانند اور سا شامل ہیں۔ مثال: علی شیر کی طرح بہادر ہے۔