کسی کو درخواست کرتے وقت کیا کہتے ہیں؟

  • Aبراہ مہربانی
  • Bبرائے مہربانی
  • Cبرائی مہربانی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

براہِ مہربانی یا براے مہربانی، براہِ مہربانی کے لفظی معنی ہیں ''مہربانی کی راہ سے''۔ اسی لیے اس کو ''ازراہِ مہربانی'' بھی لکھا جاتا ہے ۔