آتے جاتے لکھے پڑھے گرائمر میں کیا ہیں؟

  • Aفعل امر
  • Bفعل نہی
  • Cفعل مضارع
  • Dفعل متعدی
Show answerHide answer

Correct answer C

ایسا فعل جس میں موجودہ (حال) اور آنے والا (مستقبل) دونوں زمانے پائے جائیں فعل مضارع کہلاتا ہے۔ وہ فعل جس میں زمانہ حال اور زمانہ مستقبل دونوں زمانوں کا مفہوم پایا جائے اسے فعل مضارع کہتے ہیں۔ فعل مضارع اُس فعل کو کہتے ہیں جس میں کسی کام کا کرنا یا ہونا فعل حال یا فعل مستقبل دونوں زمانوں میں پایا جاتا ہے۔