سنت کا لفظی معنی کیا ہے؟

  • Aگفتگو
  • Bمکالمہ
  • Cطریقہ اور عمل
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

سنت کے معنی و مفہوم سنت کے لغوی معنی طریقہ کاراور طرزِ عمل ہے خواہ اچھا ہو یابرا، محدثین کی اصطلاح میں نبی اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم سے جو بھی آپ کاقول، فعل یا بیان سکوتی، نیز آپ کی زندگی کی کوئی بھی جسمانی صفت یا اخلاقی کیفیت یا سیر و فضیلت خواہ آپ کی بعثت سے پہلے کی ہویا بعد کی نقل کی گئی اس کو سنت کہتے ہیں۔