ان میں سے کونسی ضرب المثل ٹھیک ہے؟ چیل کے گھر میں ماس کہاں؟

  • Aچیل کے گھر میں ماس کہاں
  • Bچیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں
  • Cچیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
  • Dچیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
Show answerHide answer

Correct answer D

چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں۔ یہ ضرب المثل کسی ایسی چیز یا فائدے کے بارے میں کہی جاتی ہے جس کا کسی جگہ یا شخص سے ملنا ناممکن ہو۔ اس کا مفہوم ہے کہ جہاں کسی چیز کی توقع ہی نہ ہو، وہاں وہ چیز کہاں سے ملے گی؟۔