سو دن چور کے تو ایک دن ۔۔۔۔۔؟

  • Aپولیس کا
  • Bجج کا
  • Cحجام کا
  • Dسادھ کا
Show answerHide answer

Correct answer D

سَو دِن چور کے ایک دِن سادھ کا کے اردو معانی جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.