تقابلی تنقید کی بنیاد کس نے رکھی؟

  • Aشبلی نعمانی
  • Bمحمد حسین آزاد
  • Cمولانا الطاف حسین حالی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

تقابلی تنقید کی بنیاد شبلی نعمانی نے رکھی۔