عام اور خاص ناموں کی نشاندہی کیجیے؟

  • Aلڑکا، لڑکی
  • Bاحمد، مزمل
  • Cلڑکی، ارسلان
  • Dان میں سے کوئی ن ہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

عام نام وہ ہوتا ہے جو کسی عمومی شے یا فرد کو ظاہر کرے، جیسے " لڑکی "۔ خاص نام وہ ہوتا ہے جو کسی مخصوص شخص یا چیز کی شناخت کرے، جیسے " ارسلان "۔