عوامی شاعر کسے کہا جاتا ہے؟

  • Aنظیر اکبر ابادی
  • Bاکبر الہ آبادی
  • Cعلامہ اقبال
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

نظیر اکبر آبادی کو بجا طور پر اردو ک ا پہلا عوامی شاعر تسلیم کیا جاسکتا ہے وہ زندگی کے ہر پہلو پر گہری دلچسپی سے غور کرتے، شدت سے محسوس کرتے اور پھر اسے شاعری کا جامہ پہنا دیتے۔ وہ عوام کے شاعر تھے اور انھیں کے مسائل کو اپنی شاعری کا موضوع بناتے۔ عوامی رنگ رلیوں، چہل پہل، تفریح وغیرہ میں شوق و ذوق سے شریک ہوتے۔