تمام کائنات کا خالق ہے -----؟

  • Aفرعون
  • Bنمرود
  • Cمسیلمہ کذاب
  • Dﷲتعالیٰ
Show answerHide answer

Correct answer D

اللہ پاک تمام کائنات کا رب ہے وہی معبود ِ بر حق ہےاس میں کوئی شک نہیں وہی ایک واحد ہستی ہے جو ابد سے تھی ابد تک رہے گی۔جو تما م مخلوق کا خالق اور مصور ہے رازق ہے رحمٰن و رحیم ہے مالک دو جہاں ہے تما م تعریفوں کا مالک ہے۔تمام تعریفیں اُسی ہی کی محتاج ہیں۔