جدیدیت کی تلاش کس نے لکھی ہے؟
Show answer
Correct answer C
جدیدیت کی تلاش کتاب وحید قریشی نے لکھی ہے، جو جدیدیت اور اس کی ترقیاتی پہلوؤں پر توجہ دیتی ہے۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer C
جدیدیت کی تلاش کتاب وحید قریشی نے لکھی ہے، جو جدیدیت اور اس کی ترقیاتی پہلوؤں پر توجہ دیتی ہے۔
Correct answer D
پنجابی ایک ہند یورپی زبان ہے جو باشندگانِ خطۂ پنجاب میں مروّج ہے۔ پنجابی بولنے والوں میں ہندو مت، سکھ مت، اسلام، اور مسیحیت کے پیروکار شامل ہیں۔بابا بھلے شاہ، وارث شاہ،انور مسعود وغیرہ پنجابی زبان کے شاعر ہیں۔ایس.آئی.ایل نژادیہ کے 1999ء کی شماریات کے مطابق پنجابی اور ہندی دُنیا میں گیارویں سب سے زیادہ بولی جانی والی زبان ہے۔
Correct answer B
تلمیح کے لغوی معنی ہیں اِشارہ کرنا۔ شعری اصطلاح میں تلمیح سے مراد ہے کہ ایک لفظ یا مجموعہ الفاظ کے ذریعے کسی تاریخی' سیاسی' اخلاقی یا مذہبی واقعے کی طرف اشارہ کیا جائے۔ تلمیح کے استعمال سے شعر کے معنوں میں وُسعت اور حسن پیدا ہوتا ہے۔ مطالعہ شعر کے بعد پورا واقعہ قاری کے ذہن میں تازہ ہو جاتا ہے۔
Correct answer B
بابائے اردو ڈاکٹر مولوی عبد الحق کا انتقال 16 اگست 1961ء میں ہوا۔ پیدائش: 20 اپریل 1870ء انہوں نے اردو زبان و ادب کی ترقی، تحقیق اور فروغ میں نمایاں خدمات انجام دیں۔
Correct answer D
وہ فعل جس میں کسی کام کا کرنا، ہونا یا سہنا گزرے ہوئے زمانے میں پایا جائے اسے فعل ماضی کہا جاتا ہے۔ مثالیں عرفان نے چائے پی، عمران نے کام کیا، عدنان دوڑا، انیلا نے خط لکھا، اختر اسکول گیا، ان جملوں میں چائے پی، کام کیا، دوڑا، لکھا، گیا، فعل ماضی ہیں۔
Correct answer A
ارے مخاطب کو بلانے یا متوجہ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، اسی لیے یہ حرف ندا ہے۔ قواعد میں حروف ندا الفاظ یا جملوں کے آغاز میں آکر کسی کو پکارنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں، جیسے " اے، او، ارے " وغیرہ۔
Correct answer A
اردو شاعری کا دیوان “ کلیات قلی قطب شاہ مشہور ہے۔ اور ان کو پہلا صاحب دیوان شاعر(اردو) مانا جاتا ہے۔ اردو زبان کا پہلا شاعر کون تھا؟ امیر خسرو اردو زبان کے پہلے ہندو شاعر کا نام کیا ہے؟ نام دیو شاعر مشرق کن کو کہا جاتا ہے؟ علامہ اقبال اردو کے پہلے تصوف کے شاعر کا نام بتائیں؟ خواجہ میر درد اردو کی پہلی شاعرہ کون تھی؟ ماہ لقا بائی چنداؔ۔
Correct answer A
حیرانگی غلط لفظ ہے، درست لفظ حیرانی ہے۔ لفظ حیران کے ساتھ لاحقہ " گی " استعمال نہیں ہوتا، جبکہ زندگی، شگفتگی اور شستگی درست الفاظ ہیں۔
Correct answer A
اختر شیرانی۔
Correct answer D
شام شہر یاراں فیض احمد فیض کا مجموعہ کلام ہے۔