ان میں سے غلط لفظ کی نشاندہی کریں ہیں: حیرانگی، زندگی، شگفتگی، شستگی؟

  • Aحیرانگی
  • Bزندگی
  • Cشگفتگی
  • Dشستگی
Show answerHide answer

Correct answer A

حیرانگی غلط لفظ ہے، درست لفظ حیرانی ہے۔ لفظ حیران کے ساتھ لاحقہ " گی " استعمال نہیں ہوتا، جبکہ زندگی، شگفتگی اور شستگی درست الفاظ ہیں۔