بابائے اردو (مولوی عبد الحق) کا انتقال کس سن میں ہوا؟
Show answer
Correct answer B
بابائے اردو ڈاکٹر مولوی عبد الحق کا انتقال 16 اگست 1961ء میں ہوا۔ پیدائش: 20 اپریل 1870ء انہوں نے اردو زبان و ادب کی ترقی، تحقیق اور فروغ میں نمایاں خدمات انجام دیں۔