اردو کا عہد زریں کونسی صدی کا دور کہلایا جاتا ہے؟

  • A16 ویں صدی
  • B17 ویں صدی
  • C18 ویں صدی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

اردو زبان کی ترقی اور عروج کا دور 18 ویں صدی کہلایا جاتا ہے۔