About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

لازم و ملزوم ہیں کیونکہ مزاح کے بغیر طنز دل آزاری کا سبب بنتا ہے, جو کہ ایک مخلص ادیب کا شیوہ نہیں۔ _____؟

  • Aطنز اور آپ بیتی
  • Bطنز و مزاح
  • Cافسانہ اور طنز
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

طنز و مزاح لازم و ملزوم ہیں کیونکہ اگر طنز میں مزاح نہ ہو تو وہ دل آزاری بن جاتا ہے۔ ایک مخلص ادیب کا شیوہ یہ ہوتا ہے کہ وہ طنز کو نرم انداز میں مزاح کے ساتھ پیش کرے۔

قصور کے معنی ہے؟

  • Aنیکی
  • Bغلطی / خطا
  • Cبہادری
  • Dسچائی
Show answerHide answer

Correct answer B

قصور کے بنیادی معنی کمی، کوتاہی، خامی، خطا، غلطی یا بھول چوک کے ہیں۔

رنڈوا کی مؤنث کیا ہے؟

  • Aبیوہ
  • Bمطلقہ
  • Cکنواری
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

رنڈوا اس مرد کو کہتے ہیں جس کی بیوی فوت ہو چکی ہو۔ بیوہ اس عورت کو کہتے ہیں جس کا شوہر فوت ہو چکا ہو۔ مثال: بیوی کی وفات کے بعد وہ رنڈوا ہو گیا، جبکہ شوہر کی وفات کے بعد عورت بیوہ کہلاتی ہے۔

لفظ متمول سے مراد کیا ہے؟

  • Aپورا کرنے والا
  • Bدولتمند انسان
  • Cباہم میراث پانے والا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

متمول عربی نژاد لفظ ہے، جس کا مطلب ہے مالدار یا صاحبِ دولت شخص ۔ یہ لفظ ایسے فرد کے لیے استعمال ہوتا ہے جو مالی طور پر خوشحال ہو ۔

سر منڈلاتے ہی اولے پڑے۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟

  • Aبارش ہونا
  • Bنئے کام کے آغاز میں ہی مشکلات آنا
  • Cسر کا منڈوانا
  • Dاولے گرنا
Show answerHide answer

Correct answer B

محاورہ " سر منڈاتے ہی اولے پڑے " کا مطلب ہے کہ جیسے ہی کوئی نیا کام شروع کیا جائے ، ف وراً مشکلات یا مصیبتیں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ مشکلات یا مصیبتیں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔

کون سے مشہور شاعر نے پنجاب یونیورسٹی میں مزدور کی حیثیت سے کام کیا اور بعد میں اس کے ممتحن مقرر ہوئے؟

  • Aحفیظ جالندھری
  • Bاحسان دانش
  • Cحبیب جالب
  • Dمجید امجد
Show answerHide answer

Correct answer B

احسان دانش مشہور شاعر نے پنجاب یونیورسٹی میں مزدور کی حیثیت سے کام کیا اور بعد میں اس کے ممتحن مقرر ہوئے۔

Have a useful question? Submit an MCQ