رنڈوا کی مؤنث کیا ہے؟
Show answer
Correct answer A
رنڈوا اس مرد کو کہتے ہیں جس کی بیوی فوت ہو چکی ہو۔ بیوہ اس عورت کو کہتے ہیں جس کا شوہر فوت ہو چکا ہو۔ مثال: بیوی کی وفات کے بعد وہ رنڈوا ہو گیا، جبکہ شوہر کی وفات کے بعد عورت بیوہ کہلاتی ہے۔