About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

اقبال کی تصنیف زبور عجم کس زبان میں ہے؟

  • Aاردو
  • Bفارسی
  • Cدونوں
  • Dپنجابی
Show answerHide answer

Correct answer B

زبورِعجم فارسی میں شاعری کی ایک کتاب ہے جو برصغیر کے عظیم شاعر، فلسفی اور نظریہ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی تصنیف ہے۔

دشت سوس کس کا ناول ہے؟

  • Aجمیلہ ہاشمی
  • Bخدیجہ مستور
  • Cبانو قدسیہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

دشت سوس جمیلہ ہاشمی کا ناول ہے۔

سر سید احمد خان کس تعلیمی ادارے کے بانی تھے؟

  • Aدہلی کالج
  • Bدارالمصنفین
  • Cعلی گڑھ کالج
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

سر سید احمد خان نے 1875 میں علی گڑھ کالج (بعد میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ) کی بنیاد رکھی۔ اس ادارے کا مقصد مسلمانوں کو جدید تعلیم سے آراستہ کرنا تھا۔

بیت الغزل غزل کے کس شعر کو کہا جاتا ہے؟

  • Aپہلے
  • Bآخری
  • Cبہترین
  • Dدرمیان والے
Show answerHide answer

Correct answer C

بیت الغزل غزل کے سب سے بہترین شعر کو کہا جاتا ہے مثلاً میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا۔

دو جملوں میں ربط کےاستعمال ہونے والے حروف کو کیا کہتے ہیں؟

  • Aحروف ربط
  • Bحروف ضروری
  • Cحروف بیان
  • Dحروف روابط
Show answerHide answer

Correct answer A

· حروفِ ربط: یہ حروف ایک لفظ(اسم) کا تعلق دوسرے لفظ(فاعل یا مفعول ) سے ظاہر کرتے ہیں۔ جیسے کا، کی، کو، نے۔سے · اسلم کو کھانا دے دو۔ وہ علی کی کتاب ہے۔ بابر نے علی کو سلام کیا۔ ان جملوں میں ”کو، کی اور نے“ حروف ربط ہیں۔ · · حروف عطف وہ حروف ہوتے ہیں جو دو اسموں یا دو جملوں کو آپس میں ملانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ جیسے قلم اور دوات میز پر رکھ دو، حنا کھانا کھا کر اسکول گئی۔ ان جملوں میں ”اور“ اور ”کر“ حروف عطف ہیں۔

بات آنا کا مطلب کیا ہے؟

  • Aجھگڑا کرنا
  • Bبات بڑھانا
  • Cزیادہ باتیں کرنا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

بات آنا محاورہ لڑائی یا تکرار شروع ہونے کے معنی میں آتا ہے۔ یہ اس وقت بولا جاتا ہے جب اختلاف شدت اختیار کر لے۔

ضرب المثل کون سی ھے؟

  • Aالٹا چور کوتوال کو ڈانتے
  • BAll
  • Cدونوں
  • DNone of these
Show answerHide answer

Correct answer A

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ، اپنے کرتوت پر شرمانے کے بجائے ٹوکنے والے کو آنکھیں دکھانا۔

Have a useful question? Submit an MCQ