سر سید احمد خان کس تعلیمی ادارے کے بانی تھے؟
Show answer
Correct answer C
سر سید احمد خان نے 1875 میں علی گڑھ کالج (بعد میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ) کی بنیاد رکھی۔ اس ادارے کا مقصد مسلمانوں کو جدید تعلیم سے آراستہ کرنا تھا۔