آنکھ کے آگے ناک، سوجھے کیا؟
Show answer
Correct answer D
آنکھ کے آگے ناک، سوجھے کیا خاک ایک اردو کہاوت ہے جس کا مطلب ہے کہ جب کوئی شخص بالکل سامنے پڑی چیز کو بھی نہیں دیکھ پاتا، تو اسے بے وقوف یا عقل کا اندھا کہا جاتا ہے۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer D
آنکھ کے آگے ناک، سوجھے کیا خاک ایک اردو کہاوت ہے جس کا مطلب ہے کہ جب کوئی شخص بالکل سامنے پڑی چیز کو بھی نہیں دیکھ پاتا، تو اسے بے وقوف یا عقل کا اندھا کہا جاتا ہے۔
Correct answer D
تلمیح ایک ادبی صنعت ہے جس میں کسی مشہور تاریخی واقعہ، قرآنی آیت، حدیث یا افسانوی قصے کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے بغیر اس کا واضح ذکر کیے۔ اس کا مقصد کم الفاظ میں گہرا مطلب اور اثر پیدا کرنا ہوتا ہے۔
Correct answer A
ایسی نثر جس کے دو فقروں کے الفاظ آپس میں ہم وزن ہوں اور آخر میں ہم قافیہ بھی ہوں، اسے نثرِ مسجع کہتے ہیں۔ اس میں الفاظ میں آہنگ، ہم صوتی اور موسیقیت پیدا کی جاتی ہے۔ یہ اندازِ بیان خطابت اور ادبی نثر میں خوبصورتی اور تاثیر پیدا کرتا ہے۔
Correct answer B
م" (میم) اور "ن" (نون) ایسے حروف ہیں جن میں خیشوم (ناک) سے آواز خارج ہوتی ہے۔ ان حروف میں غُنّہ کی صفت پائی جاتی ہے، جسے "خیشومیہ" بھی کہا جاتا ہے۔ تجوید کی اصطلاح میں انہیں "حروف غُنّہ" بھی کہا جاتا ہے۔
Correct answer C
فعل مضارع ایسا فعل جس میں موجودہ (حال) اور آنے والا (مستقبل) دونوں زمانے پائے جائیں جیسے نجمہ کتاب پڑھے، اسلم کھانا کھائے، بشرہ سوئے، احمد اسکول جائے،۔
Correct answer A
آبادی میں افراط کا مطلب ہے زیادہ آبادی کا ہونا، جو وسائل کی کمی اور دیگر معاشی مسائل کا باعث بن سکتا ہے ۔
Correct answer B
جب کسی کا نام کسی وجہ سے بگڑ جاتا ہے اوروہ کسی اور نام سے پکارا جاتا ہے تو اسکو عرف کہتے ہیں مثلا اشرف بگڑ کر اشو کہلائے تو اس کو عرف کہیں گے۔
Correct answer A
منشی پریم چند اردو کے مشہور ناول نگار اور افسانہ نگار ہیں۔ ان کا اصلی نام دھنپت رائے ہے، لیکن ادبی دنیا میں پریم چند کے نام سے مشہور ہیں۔
Correct answer A
اس کتاب میں قرآن کی تفسیر کے اصولوں کی تفصیل دی گئی ہے، جن میں لغوی، نحوی، او ر سیاق و سباق کا تجزیہ شامل ہے۔ اس میں یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ تفسیر کیسے کی جائے اور مختلف تفسیری آراء کا مطالعہ کیسے کیا جائے۔
Correct answer B
ننگے پاؤں مت چلو روزمرہ بول چال میں حکم یا منع کے لیے " مت " زیادہ درست اور عام استعمال ہوتا ہے۔